سعودی عرب میں خواتین کی شادیوں سے متعلق تشویشناک اعدادوشنار

سعودی عرب میں خواتین کی شادیوں سے متعلق تشویشناک اعدادوشنار
سعودی عرب میں خواتین کی شادیوں سے متعلق تشویشناک اعدادوشنار

  


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ایک اور مسئلہ بھی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مملکت کی ایک تہائی جوان خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ اگرچہ ان کی عمریں 30 سال سے تجاوز کر چکی ہیں۔

وہ سوالات جو مر دوں کو خواتین سے کبھی نہیں پوچھنا چاہیے

اخبار ’’مکہ‘‘ نے خاندانی بہبود کے ادارے Weaam کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں 15 لاکھ سے زائد خواتین غیر شادی شدہ ہیں اور یہ تعداد کل خواتین آبادی کا تقریباً 33.4 فیصد ہے۔ ماہرین سماجیات کا کہنا ہے کہ کل خواتین میں سے ایک تہائی کا غیر شادی شدہ ہونا جبکہ ان کی عمریں 30 سال سے زائد ہو چکی ہیں ایک لمحہ فکریہ ہے اور اس مسئلے کا بطریق احسن حل کیلئے اقدامات نہایت ضروری ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...