فلم’’چیمپیئن‘‘ 23مارچ کوعام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم’’چیمپیئن‘‘ 23مارچ کوعام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

لاہور (فلم رپورٹر)ڈائریکٹر ادریس عادل کی فلم’’چیمپئن‘‘یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کوعام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ادریس عادل نے بتایا کہ میں نے فلم کے سکرپٹ پر بھر پور محنت کی ہے اوراس فلم میں نیو ٹیلنٹ کو صلاحیت کے اظہار کا موقع فراہم کیا گیاہے۔اپنی فلم کے بارے میں ڈائریکٹر ادریس عادل کا کہنا ہے کہ میری فلم عوام کو پسندآ ئے گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...