جیکی چن کی نئی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ آج ریلیز کی جائے گی

جیکی چن کی نئی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ آج ریلیز کی جائے گی
 جیکی چن کی نئی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ آج ریلیز کی جائے گی

لاہور(فلم رپورٹر)لیونگ لیجنڈ جیکی چن کی نئی فلم’’کنگ فو یوگا‘‘آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔یکشن کامیڈی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘میں دو نئے باصلاحیت نوجوان اداکاروں لے زھینگ اور عارف لی کو متعارف کروایا گیا ہے۔اس فلم کی عکسبندی چائنہ ،دبئی اور بھارت میں کی گئی ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...