حکومت سکولوں کی سیکیورٹی میں سنجیدہ نہیں ہے،اللہ بخش قیصر

حکومت سکولوں کی سیکیورٹی میں سنجیدہ نہیں ہے،اللہ بخش قیصر

لاہور( خبرنگار) شہر کے سرکاری و نجی سکولوں میں سیکیورٹی کے ناقص اقدامات کے حوالے سے والدین، بچوں اور اساتذہ میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے جس میں اساتذہ تنظیموں کے اللہ بخش قیصر، کاشف شہزاد، طارق محمود اور وحید مراد نے کہا ہے کہ حکومت سکولوں کی سیکیورٹی میں سنجیدہ نہیں ہے جبکہ سروئے کے دوران سیکیورٹی کے لئے نوکریوں پر رکھے گئے سیکیورٹی گارڈز میں بھی خوف و ہراس پایا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1