موجودہ دور میں ہونے والی کرپشن کی مثال نہیں ملتی

موجودہ دور میں ہونے والی کرپشن کی مثال نہیں ملتی

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں حتمی جدوجہد کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جتنی کر پشن موجودہ حکمرانوں کے دور میں ہو رہی ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1