گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ کا اعزاز

گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( پ ر) اصلاح معاشرہ ہائی سکول شادباغ لاوہور کے کلاس دہم کے ہونہار طالب علم ہاشم علی کی کیئر فاؤنڈیشن کے سکالر شپ پر جاپان کے چھ روزہ مطالعاتی دورے کے بعد وطن واپسی پر پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر اللہ بخش قیصر، نائب صدر وحید مراد اور دیگر عہدیداروں نے ادارہ ہذا کے پرنسپل سلطان احمد بگھیلا، کلاس انچارج محمد شبان ایس ایس ٹی اور آئی سی کیئر سید مدثر عباس کو مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ سکول کی نصابی اور غیر نصابی میدان میں کامیابیوں کے عمل کو سراہاہے۔