پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کی

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کی

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے سابق صدر نصیر احمد نے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ ہو رہی ہے حکمران بتائیں انکے بجلی گیس کی لوڈشیڈ نگ کو حکومت کے ابتدائی چھ ماہ میں خاتمے کے دعویٰ کہاں ہیں ؟۔ انہو ں نے کہا کہ نے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے جدوجہد کی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1