حکمرانوں کی دولت کی ہوس نے پاکستان کو کنگال کر دیا

حکمرانوں کی دولت کی ہوس نے پاکستان کو کنگال کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی دولت کی ہوس نے پاکستان کو کنگال کر دیا ہے،تحریک انصاف اقتدار میں آکر ملک کی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...