حکمرانوں کا ’’پیرس شہر لاہور بارش کی وجہ سے وینس بن گیا

حکمرانوں کا ’’پیرس شہر لاہور بارش کی وجہ سے وینس بن گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا ’’پیرس شہر لاہور ‘‘ بارش کی وجہ سے وینس بن گیا اور شہر بھر میں بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بھی سنگین مسائل بنے رہے اور بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کو ناکوں چنے چبوائے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران ملک و قوم کو مقروض بنانے جیسی پالیسیوں میں مصروف عمل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...