لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں سہولت ڈیسک کا افتتاح آج ہو گا

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں سہولت ڈیسک کا افتتاح آج ہو گا

لاہور(اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لئے قائم کئے جانے والے فسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح آج جمعہ 27جنوری 2017ء کو ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1