مرزا فخر حسین کی وفات پر پی پی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

مرزا فخر حسین کی وفات پر پی پی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزا قیصر ‘مرزا جعفر‘مرزا فیصل ‘مرزا پھول‘مرزا علی‘اور مرزا راحت کے والد مرحوم مرزا فخر حسین کی نماز جنازہ گذشتہ روز ادا کردی گئی نماز جنازہ مولانا قاری سعید نے پڑھائی۔جبکہ نماز جنازہ میں سید علیم شاہ‘ نصیر بھٹہ‘منیر احمد خان ‘حاجی عزیز الرحمن چن‘ فرید خان ‘عمران شاہ‘ ظہیر بھٹہ‘فیصل شامی‘ اجمل ہاشمی‘ میاں سلیم ‘شیخ طاہر‘ ایوب چودھری‘شاہد بٹ‘ تنویر نثار گجر‘ مرزا صفدر‘آصف شاہ‘ عامر گجر‘مقبول راٹھور‘شہباز علی‘چودھری غلام عباس ‘ فیصل میر ملک کرامت کھوکھر اور عامر گجر سمیت دیگر نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا بھی کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...