محمد ابراہیم چشتی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

محمد ابراہیم چشتی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے کارکن وارڈ نمبر 05کینٹ لاہورکے صدر محمد ابراہیم چشتی کی والدہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی ہیں۔جن کی نمازِ جنازہ میں ایم پی اے PP-156چوہدری محمد یسین سوہل، کونسلر چوہدی اکرم سوہل، جنرل سیکرٹری ناصر علی عباسی ، ملک محمد رفیق، چوہدری محمد اشرف ، محمد شاہد لکی، محمد ارشد ، ملک محمد اقبال کشکول اور دیگر سیاسی و سماجی کارکنا ن ، تاجربرادری، دوست احباب اور اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اُن کے ایثالِ ثواب کے لیے قل و دعا خوانی بروز جمعہ بعد ازنمازجمعہ بوقت 2بجے دوپہربمقام مدینہ مسجد ،مدینہ کالونی والٹن کینٹ لاہور میں منعقد کی جارہی ہے۔


تمام افراد شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔