یوتھ ونگ میں کارڈ ز کی تقسیم

یوتھ ونگ میں کارڈ ز کی تقسیم

لاہور (پ۔ر) مسلم لیگ (ن) پی پی 144کے صدر میاں فیصل باوا نے مرکزی صدر یوتھ ونگ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان اور خرم روحیل اصغر صدر یوتھ ونگ لاہورڈویژن لاہور کی ہدایت پریوتھ ونگ کے عہدیداروں میں کارڈ تقسیم کیے۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) یوتھ پاکستان بھر کے ان نوجوانوں پر مشتمل تنظیم ہے جو مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف کے ساتھ پیار کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1