روسی صدر پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے

روسی صدر پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے
 روسی صدر پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (آئی این پی) روسی صدر ولادیمر پیوٹن سیاست کے گر تو خوب جانتے ہیں اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سر پر سوار آل راونڈر روسی صدر پیوٹن اب ماسکویونیورسٹی کے طلبہ کو جاپانی ماہرین کے ساتھ مل کر مارشل آرٹ سکھائیں گے۔ماسکویونیورسٹی کے دورے کے موقع پرطلبہ نے پیوٹن کواعزازی بلیک بیلٹ بھی پیش کی۔واضح رہے کہ پیوٹن جوڈومیں بلیک بیلٹ ہیں اورکئی موقعوں پرمارشل آرٹ کامظاہرہ بھی کرچکے ہیں۔