جرمنی ‘علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے منتظم کو 3 سال سزائے قید

جرمنی ‘علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے منتظم کو 3 سال سزائے قید

برلن (اے پی پی) جرمنی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے منتظم کو 3 سال سزائے قید سنائی گئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ڈسلڈورف کی ہائی کورٹ نے52 سالہ احمد کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا رکن ہونے، دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے اور پناہ دینے کے جرائم پر 3 سال سزائے قید سنائی ہے۔عدالت کے تعزیراتی شعبے میں جاری مقدمے میں ثابت ہوا ہے کہ کریم کود نامی احمد C جرمنی کے ڈیسبرگ، بون، کولن، بیلے فیلڈ، ایسن، بوکم، ڈورٹمنڈ اور ڈسلڈورف پر مشتمل علاقے کا ذمہ دار تھا اور دہشتگرد تنظیم کے لئے مالی امداد جمع کرتا تھا۔عدالت کی طرف سے سنائی گئی ۔

َ

سالہ سزائے قید پر صفائی کی اپیل کی جا سکتی ہے۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...