چین میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ، 6 افراد ہلاک

چین میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ، 6 افراد ہلاک

بیجنگ (اے پی پی) چین میں آتش بازی کے سامان کے ایک ڈپو میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے وسطی صوبے ہونان میں پیش آنے والا دھماکہ ایک گاہک کے پھلجڑی جلانے سے رونما ہوا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے تقریباً دو گھنٹے کی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ جیل کی ہنگامی صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے ۔پولیس نے جیل سے فرار کرجانے والے اناسی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ برازیل کی جیلوں میں مجموعی طور پر6 لاکھ 22 ہزار افراد قید ہیں ۔ پچھلے دنوں برازیل کی کئی جیلوں میں شورش ہوئی تھی جس میں دسیوں قیدی ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید : عالمی منظر