حکومت نے میٹرو کا تحفہ دیکر جنوبی پنجاب کے لوگوں کے دل جیت لیے‘ گورنر

حکومت نے میٹرو کا تحفہ دیکر جنوبی پنجاب کے لوگوں کے دل جیت لیے‘ گورنر

ََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََِِِخا نقا ہ شر یف ( نما ئند ہ پا کستان) مسلم لیگ کی حکو مت نے ملتان میں میٹر و بس کا ا فتتا ح کر کے جنو بی پنجا ب کے لو گو ں کے د ل جیت لیے ملتا ن میں میٹر و بس سے ا یک لا کھ لو گو ں کو روزانہ کی بنیا د سفر ی سہو لت میسر آ ئے گی ان خیا لا ت کا ا ظہار گورنر پنجا ب رفیق ر جوانہ نے بہا ولپور کے ضلعی جنر ل سیکرٹر ی یو تھ و نگ ملک فلک شیر مسن سے ملاقات میں(بقیہ نمبر2صفحہ12پر )

کیا ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکو مت نے پورے ملک میں ترقیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیا ہے اور ملک ترقی و خو شحا لی کے راہ پر گا مز ن ہو گیا ہے اس ،و قع پر ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی یو تھ و نگ نے بہا و لپور یو تھ و نگ کے مسا ئل کے بارے بر یفنگ د ی اور بہا و لپور آ نے کی دعوت د ی جس پر گورنر رفیق رجوانہ نے دعوت قبول کرت ہوئے کہنا تھا کہ بہاو لپور میرا ا پنا گھر ہے اور مجھے اس دھرتی سے پیار ہے ۔ انہو ن نے کہا کہ میا ں براداران نے ہمیشہ ملکی ترقی کے لیے را ہیں ہموار کی ہیں جس کی و جہ سے سیاسی مخا لفین او چھے ہتھکنڈو ں استعما ل کرتے ہو ئے ان کی سیاسی سا کھ خراب کر نے کی نا کا م کو ششو ں میں مصروف عمل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...