میڈیکل آلات درآمد کرنیوالی غیر قانونی کمپنیوں کی بندش کیلئے تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

میڈیکل آلات درآمد کرنیوالی غیر قانونی کمپنیوں کی بندش کیلئے تحریک انصاف نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) میڈیکل آلات درآمد کرنے والی غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کو کام کرنے سے روکنے کیلئے تحریک انصاف نے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔ وفاقی محکمہ صحت کے ناقص پالسیوں ار بااثر فارمسو ٹیکل کمپنیوں کی اجازہ داری کی وجہ سے 10ہزار سے زائد میڈیکل آلات اور 350سٹنٹس درآمد کرنے والی کمپنیاں غیر رجسٹرڈ ہیں۔ کمپنی رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث ہیپاٹائٹس بی اور سی کے ساتھ اے اور ڈی کے مریض میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔