اٹلی کے ماہر تعمیرات کا حرم گیٹ کے تاریخی کنویں کا معائنہ

اٹلی کے ماہر تعمیرات کا حرم گیٹ کے تاریخی کنویں کا معائنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)اٹلی کے ماہر نے حرم گیٹ کے بیرونی جانب کھدائی کے دوران منظر عام پر آنے والے تاریخی کنویں کا (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
گزشتہ روز معائنہ کیا۔ اس موقع پر والڈ سٹی پروجیکٹ کے دیگر ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس دوران اٹالین ماہر آثار قدیمہ ڈائریو نے کنویں کا تاریخی حوالے سے جائزہ لیا۔