ملتان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ کسٹم ڈے گذشتہ روز منایا گیا

ملتان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ کسٹم ڈے گذشتہ روز منایا گیا

ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ کسٹم ڈے گزشتہ روز منایا گیا مرکزی تقریب لاہور میں منائی گئی ۔تقریب میں(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

شرکت کے لئے ملتان سے سینئر افسران بھی لاہور گئے ۔ورلڈ کسٹم ڈے کی تقریب کے موقع پر کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی)اور کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے ضبط شدہ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات‘ جنسی ادویات‘بھارتی پان پراگ‘بھارتی گٹکا بھی تلف کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...