ملک آصف رجوانہ نے سینکڑوں لیگی کارکنوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں ورکرز کنونشن میں شرکت کی

ملک آصف رجوانہ نے سینکڑوں لیگی کارکنوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں ورکرز ...

ملتان(سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کا ورکر کنونشن آرٹس کونسل میں منعقد ہوا جس میں ملک آصف رجوانہ نے اپنے سینکڑوں مسلم لیگی ورکروں کے ہمراہ ریل کی قیادت کرتے ہوئے شرکت کی آصف رجوانہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کے ورکر کارکن عہدے پارٹی میں رگوں میں دوڑنے والے خون کی طرح ہوتے ہیں کارکن ہی پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں ہم اپنے قائد نواز شریف، شہباز شریف سے درخواست کرتے ہیں کہ پارٹی ورکروں، لیبر ونگ، یوتھ ونگ، ایم ایس ایف، خواتین ونگ، لائبر ونگ، پروفیشنل ونگ،کے عہدے داروں کو جائز مقام دلانا ہم سب کا فرض ہے ملک آصف کی ریلی میں ملک اعجاز رجوانہ، ملک ناصر کمبوہ، عمر فاروق بھٹی، ساجد گجر ، ملک ندیم کھوکھر ، افضل جوئیہ، ناظر ارائیں، عدیل یوسف، اشفاق مغل، یوسف انصاری، رانا عابد ، رمضان ببلو، کامران انصاری کے علاوہ سینکڑوں کارکن شامل تھے۔

آصف رجوانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر