پاکستان کی سمندری حدودکی خلاف ورزی پر36بھارتی ماہی گیرگرفتار،6کشتیاں ضبط

پاکستان کی سمندری حدودکی خلاف ورزی پر36بھارتی ماہی گیرگرفتار،6کشتیاں ضبط

احمدآباد،کراچی(اے این این)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدودکی خلاف ورزی پر36بھارتی ماہی گیرگرفتارکر(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

لئے جبکہ ان کی چھ کشتیاں بھی ضبط کرلی گئیں ۔بھارتی ریاست گجرات کے علاقے پروبندرمیں قومی فش ورکرزفورم کے سیکرٹری منیش لودھری نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ پاکستانی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے جمعرات کوجاکوا ساحل کے قریب سے چھتیس بھارتی ماہی گیروں کوحراست میں لیااوران کی چھ کشتیاں بھی ضبط کرلیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر