ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بہاولپورکے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بہاولپورکے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بہاولپور(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بہاولپورکے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ باربہاولپور کے بارروم میں منعقدہوئی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ریحان بشیرنے منتخب ہونیوالے عہدیداروں (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

سے حلف لیا۔ اس موقع پر وکلا کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

حلف برداری

مزید : ملتان صفحہ آخر