یو این آئی ڈی او کے عصام القرارہ کا ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب کی انڈسٹریز کا دورہ‘ اللہ دین گروپ آف کمپنیز کے دفتر بھی گئے

یو این آئی ڈی او کے عصام القرارہ کا ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب کی انڈسٹریز کا ...

ملتان ( جنرل رپورٹر) عصام القرارہ جو UNIDO کی سر پرستی کر کررہے ہیں انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے اضلاع خانیوال ، ملتان میں قائم انڈسٹریز کا (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

دورہ کیا اور حاجی عطاء الرحمن CEO اللہ دین گروپ آف کمپنیز کی دعوت پر کارپوریٹ آفس ا للہ دین گروپ آف کمپنیز ملتان بھی گئے جہاں پر انہوں نے اور اُن کی ٹیم نے سمینار میں شریک حاظرین کو اپنے دورے کا مقصد بتایا کہ وہ جنوبی پنجاب میں انڈ سٹریزکی ترقی کے لئے کیا مشترکہ اقدامات پر غور کرسکتے ہیں اورمقامی صنتعکار ایسے کون سے منصوبے شروع کر سکتے ہیں جس سے صنعت کا فروغ ہو اور ترقی کی نئی راہیں استوار کی جا سکیں یمنار میں UNIDO کی جا نب سے عصام القرارہ ، ڈاکٹر شاہینہ ، ذکریہ صالح، حاجی عطاء الرحمن ، ٖ فہد الرحمن، مسعود الرحمن، ارشد لطیف، الطاف سرور، عدنان خان، راؤ شاہد، آصف ربنواز، زاہدہ خان، سندس فاروق، ارسلان لنگڑیال نے شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...