سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی خاتون کے قتل کی ویڈیو نے سنسنی پھیلا دی،اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی خاتون کے قتل کی ویڈیو نے سنسنی پھیلا دی،اعلیٰ ...

ملتان (کرائم رپورٹر ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی خاتون کے قتل کی ویڈیو نے سنسنی پھیلا دی صوبہ پنجاب سمیت پاکستان بھر (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کے شہری پریشان ہیں واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھایا گیا کہ دو افراد خاتون کا قتل کر رہے ہیں اس دوران آہو بکابھی سنی جا سکتی ہے اور قاتلوں کے چہرے بھی واضح ہیں دونوں قاتل خاتون کو باتھ روم میں قتل کر رہے ہیں تاہم نہ ہی مقتول اور نہ ہی قاتلوں کا کسی کو پتہ ہے گزشتہ روز مذکورہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ حکام نے بھی اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور قتل کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...