تھانوں کا چارج لینے دینے کے معاملے پر موجودہ و سابقہ محرروں کی معطلی کا معاملہ30روز بعد بھی حل طلب

تھانوں کا چارج لینے دینے کے معاملے پر موجودہ و سابقہ محرروں کی معطلی کا ...

ملتان (وقائع نگار)ملتان کے تھانوں میں چارج لین دین پر موجودہ و سابقہ(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

محرروں کی معطلی کا معاملہ ایک ماہ گزرنے کے باجود حل نہ ہو سکا انکوائری مکمل نہ ہونے سے مبینہ بے ضابطگیوں کا متعین نہ ہو سکا انکوائری مکمل ہونے میں تاخیر سے کئی بے قصور پولیس اہلکار بھی تاحال معطلی کا شکار ہے ملتان کے کئی تھانوں میں محرر و عارضی چارج دے کر کام چلایا جا رہا ہے اور عارضی چارج ہونے کی وجہ سے تھانوں کے انتظامی معاملات شدید متاثر ہو رہے ہیں ذمہ داران کا تعین کیے بغیر تنخواہیں کٹنے سے پولیس اہلکار وں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ پڑی ہیں ۔ واضح رہے کہ ملتان میں محرروں کے چارج منتقلی نہ ہونے پر مختلف تھانوں کے موجودہ و سابقہ 53 محرروں کو متعل کیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...