ناقص کارکردگی، 153اساتذہ کیخلاف کارروائی،لاہور طلب

ناقص کارکردگی، 153اساتذہ کیخلاف کارروائی،لاہور طلب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبے کے 153 سینئر اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کر دئیے ہیں ‘ گریڈ 17‘18اور19کے سبجیکٹ سپیشلسٹ(ایس ایس) اور سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ ( ایس ایس ایس) اساتذہ کو (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ناقص کارکردگی کے الزام میں انکوائری کمیٹی نے لاہور طلب کرلیا ہے جس کے کنوینر ڈی پی آئی ایلمنٹری پنجاب محمد ریاض گورایہ ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...