عہدیداران پیپلز پارٹی کو فعال اور مضبوط کرنے کیلئے متحرک ہوجائیں‘ مخدوم احمد محمود

عہدیداران پیپلز پارٹی کو فعال اور مضبوط کرنے کیلئے متحرک ہوجائیں‘ مخدوم ...

رحیم یارخان(بیورونیوز،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستا ن پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرمخدوم سیدا حمد محمود نے کہاہے کہ رحیم یارخان ضلع کے عوام کودرپیش مسائل ومشکلات کاازالہ کرنے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کے لیے بھرپور آوازاٹھائیں گے‘ پارٹی عہدیداران عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل اجاگرکریں ‘ آنے والادورپیپلزپارٹی کاہے۔تحصیل صدرپیپلزپارٹی محمداکرام بھٹی سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عہدیداران اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اورپارٹی کوفعال اورمضبوط بنانے کے لیے متحرک ہوجائیں۔

احمد محمود

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...