جذام کی روک تھام کا عالمی دن 29 جنوری کو منایا جائیگا

جذام کی روک تھام کا عالمی دن 29 جنوری کو منایا جائیگا

رحیم یارخان(بیورونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جلدی بیماری جذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن 29 جنوری کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد مرض (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جذام کی روک تھام کے متعلق شہریوں میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کی جانب سے ملک بھر میں سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر