نشتر ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں30منٹ تک بجلی کی فراہمی بند

نشتر ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں30منٹ تک بجلی کی فراہمی بند

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کی انتہائی نگہداشت وارڈ آئی سی یو میں (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

30 منٹ تک بجلی بند رہی میپکو کی بجلی بند ہونے پر بیک اپ بھی جواب دے گیا انہتائی نگہداشت وارڈ میں بجلی بند ہونے سے مریضوں اور ڈاکٹروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا فنی خرابی کے باعث وارڈ میں بجلی 30 منٹ تک بند رہی میپکو کو فنی خرابی کے بارے میں اطلاع دیدی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر