بلاول بھٹو کی آج ’’شادی ‘‘ کل ’’ولیمہ‘‘ ، دعوت نامے جاری کر دیئے گئے
ملتان(جنرل رپورٹر)بلاول بھٹو کی آج شادی‘ کل 28جنوری کو ولیمہ ہوگا قائدین کو دعوت نامے جاری کردےئے گئے اس بارے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بیگم عزت کھوکھرنے بتایا کہ میرے بیٹے بلاول کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لئے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری‘ یوسف رضا گیلانی‘ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ ملک غلام مصطفےٰ کھر‘ غنوری بھٹو‘ ذوالفقار علی بھٹو‘ فاطمہ بھٹو‘ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہید خان ودیگر کو مدعو کیا گیا ہے اس موقع پر بینظیر بھٹو کھوکھر‘ ماہ نور صنم بھٹو کھوکھر‘ میر شاہ حسنین بھٹو کھوکھر بھی موجود تھے واضح رہے کہ اس خاندان نے اپنے بچوں کے نام بھٹو خاندان سے منسوب کررکھے ہیں اور گھر کانام بھی بھٹو ہاؤس رکھا ہوا ہے۔