باغبانپورہ ،ٹریفک حادثہ میں 8سالہ بچی جاں بحق،باپ اوربھائی زخمی

باغبانپورہ ،ٹریفک حادثہ میں 8سالہ بچی جاں بحق،باپ اوربھائی زخمی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با غبا نپو ر ہ میں ٹر یفک حا دثہ میں 8سالہ بچی جا ں بحق جبکہ والد اور بھائی زخمی ہوگئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمیوں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ باغبانپو ر ہ کے علاقہ انگوری پا ر ک کے قریب تیزرفتا ر مو ٹر سائیکل سلپ ہو کر فٹ پا تھ سے ٹکرا گئی ، نتیجہ میں با پ بیٹا اور بیٹی شدہد زخمی ہو گئے ، امدا دی ٹیمو ں نے اسلم ، بلا ل اور 8سالہ نا د یہ کو طبی امدا د کے لئے شالاما ر ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے نا دیہ کی موت کی تصد یق کردی جبکہ با پ اور بھا ئی کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی