بارش کے دوسرے روز بھی وارڈنز نے بہترین خدمات سر انجام دیں،ڈی آئی جی ٹریفک

بارش کے دوسرے روز بھی وارڈنز نے بہترین خدمات سر انجام دیں،ڈی آئی جی ٹریفک

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) سیداحمدمبین نے کہا ہے کہ بارشوں کے سپیل کے دوسرے روز بھی ٹریفک وارڈنز سٹرکوں پر خدمات سر انجام دیتے رہے ۔احتجاجی ریلیوں اور تیز بارش میں بھی ٹریفک وارڈنزنے ڈائیورشنز قائم کر کے ٹریفک کو رواں دواں رکھا۔تما م افسران و ٹریفک وارڈنز کو شہر میں سردی کے سخت موسم میں بھی ٹریفک روانی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔چوبرجی اونج لائن ٹرین منصوبہ کی تعمیر کی وجہ سے ٹریفک روانی کو یقینی بنانے کی خاطر ٹریفک وارڈنز کی اضافی نفری تعینات کی جاتی ہے ۔انہوں نے شہریوں سے سٹرکو ں پر سٹی ٹریفک پولیس کے افسران ا ور وارڈنز سے مکمل تعاون کی اپیل ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...