شیراکوٹ پولیس کی کارروائی،4رکنی چورگینگ گرفتار،مال مسروقہ برآمد

شیراکوٹ پولیس کی کارروائی،4رکنی چورگینگ گرفتار،مال مسروقہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے 4 رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا ۔پو لیس کے مطا بق ملزمان میں محمد عرفان عرف مانی ، محمد عثمان ، فیصل نوید ، محمد مقصود شامل ہیں ۔ ملزما ن کے قبضے سے 2 پسٹل،1 موبائل اور تانبے کی 535 گوٹیں برآمدکیں،کل مالیتی 20 لاکھ روپے ہے ۔

مزید :

علاقائی -