نواں کوٹ،اوباش کی13سالہ لڑکی سے بداخلاقی،ملزم گرفتار

نواں کوٹ،اوباش کی13سالہ لڑکی سے بداخلاقی،ملزم گرفتار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) نواں کوٹ میں اوباش نوجوان نے 13 سالہ لڑ کی کوبد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔پو لیس نے متا ثر ہ کے بھا ئی کی در خواست پر مقد مہ در ج کر کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ نواں کو ٹ میں عمر نے موقع پا کر 13سالہ (ر) کو گھر میں گھس کربدا خلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔ لڑ کی کی چیخ وپکا ر پر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے اور پو لیس کو اطلا ع دی ۔ پو لیس نے متا ثر ہ کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ر ی ہے لڑ کی کو میڈ یکل کے لئے سرو سز ہسپتا ل منتقل کردیا ہے ۔ اصل حقائق میڈ ئیکل ر پو رٹ کے سامنے آنے پر واضح ہو جا ئیں گے ۔

مزید : علاقائی