گجر پورہ،آسمانی بجلی نے پارکنگ سٹینڈ میں کھڑے 4 رکشوں کو جلا کر ر اکھ کر دیا

گجر پورہ،آسمانی بجلی نے پارکنگ سٹینڈ میں کھڑے 4 رکشوں کو جلا کر ر اکھ کر دیا

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گجر پورہ کے علا قہ میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 4رکشے جل کر خاکستر ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گجر پورہ کے علاقہ کوٹ خواجہ سعید میں پارکنگ اسٹینڈ پر آسمانی بجلی گری جس سے اسٹینڈ پر کھڑے 4رکشوں میں آگ لگ گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے چاروں رکشے جل گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فا ئر بر یگیڈ کے عملے نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...