بہا ولپور سے محنت مزدوری کیلئے آنے والا شخص پرا سرا ر طور پر لا پتہ

بہا ولپور سے محنت مزدوری کیلئے آنے والا شخص پرا سرا ر طور پر لا پتہ

لاہو ر(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)بہا ولپور سے لاہور محنت مزدوری کے لئے آنے والادو بچو ں کا با پ پرا سرا ر طور پر لا پتہ ہو گیا ۔ متا ثر ہ کے اہل خا نہ دا درسی کے لئے د فتر پا کستا ن پہنچ گئے ۔ لا پتہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ اعجاز محنت مزدوری کے لئے لا ہور آیا اورپرا سرا ر طور پر لا پتہ ہو گیا ۔ متا ثر ہ کا کہنا تھا کہ اعجازکا ایک ہفتہ سے موبا ئل فون بھی بند جا ر ہا ہے شبہ ہے اس کو کسی نے اغواء کر لیا ۔ سی سی پی اوآفس بھی دادرسی کے لئے گئے لیکن کو ئی شنوائی نہیں ہو ئی ا علیٰ حکام سے اپیل ہے کہ بھا ئی کو بازیا ب کروا یا جا ئے ۔

مزید : علاقائی