اچھر ہ ، اداکارہ صوبیہ خان کی گاڑی کو رکشہ ڈرائیور نے ٹکر ماردی

اچھر ہ ، اداکارہ صوبیہ خان کی گاڑی کو رکشہ ڈرائیور نے ٹکر ماردی

لاہو ر(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) اچھر ہ کے علاقہ میں اداکارہ صوبیہ خان کی گاڑی کو رکشہ ڈرائیور نے ٹکر ماردی ، اداکارہ نے گاڑی کا نقصان ہونے کے باوجود رکشہ ڈرائیور کو معاف کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان اسٹیج ڈرامے کے لئے اچھر ہ کے علا قہ فیروز پور روڈ پر جارہی تھی کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماردی جس سے گاڑی کے بونٹ کو کافی نقصان ہوا مگرا داکارہ صوبیہ خان نے ر کشہ ڈرائیور کو معاف کردیا۔

مزید : علاقائی