ٹبی سٹی سے 55سالہ شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ٹبی سٹی سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ۔ پو لیس نے لاش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علاقہ میں گزشتہ روز 55سالہ شخص کی لا ش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کی تو معلوم ہوا کہ مر نے والے کا نا م شعیب خا ن تھا جو شفیق آبا د کا ر ہا ئشی بتا یاجا تا ہے ۔پو لیس کا کہنا ہے ابتدائی طور پر موت کی وجہ نشے کی زیادتی لگ رہی ہے۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔