لاری اڈا ، 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

لاری اڈا ، 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

لاہو ر(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) لاری اڈا کے علاقہ سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاری اڈا کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس کے مطابق متوفی حلئے سے نشئی معلوم ہوتا ہے شبہ ہے کہ اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...