صوبائی دارالحکومت ، چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، مزاحمت پر دبئی پلٹ شہری کوزخمی کر دیا گیا

صوبائی دارالحکومت ، چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، مزاحمت پر دبئی پلٹ شہری ...

؂لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا را لحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیا جبکہ مزا حمت پر د بئی پلٹ شہر ی کو فا ئر نگ کر کے زخمی کردیا ۔تفصیلا ت کے مطابق شالیما ر کے علاقہ میں د بئی پلٹ شہری حیدر پنجا ب بینک سے 50ہزا ر رو پے نقد ی نکا ل کر با ہر نکلا تو دو ڈا کو ؤ ں نے لو ٹ لیا، مزاحمت کر نے پر حیدر کے پا ؤ ں میں گولی مار دی اور فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ڈاکوؤں نے ٹا ؤ ن شپ کے علا قہ میں زبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ لئے اور فر ار ہو گئے۔با دامی با غ کے علا قہ میں آصف کے گھر تین ڈاکو گھس آئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر3 لاکھ40 ہز ار کی نقدی ، زیورات،ہڈ یا رہ کے علا قہ میں سجا د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر دوڈاکو1 لاکھ45ہزار کی نقدی موبائلز چھین کر فرار ہو گئے جبکہ مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قہ میں راحیل سے 2لاکھ کی نقد ی ،مز نگ کے علا قہ میں بلا ل اوراسکی فیملی سے 80ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،جنو بی چھاؤنی میں حسین سے 40ہزار اور ما ڈل ٹاؤن میں عبد اللہ سے 30ہزار کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔مصطفی آبا د کے علاقہ دھرم پورہ کے قریب سے نا معلوم چوری بیوہ خاتون کے گھر کے باہر کھڑا کیری ڈبہ نمبر ایل ای 3202۔17چوری کر کے لے گئے۔علاوہ ازیں گڑ ھی شا ہو کے علا قہ میں اظہا ر اورما نگا منڈ ی میں امین کی گاڑیاں جبکہ ہر بنس پو رہ میں محسن،نو اب ٹاؤن میں شا ہد،ڈیفنس سی میں طا رق،غا لب ما ر کیٹ میں نعیم ،سند ر میںآ صف ،ستوکتلہ میں خا رث کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی