سبزہ زار، ٹریفک حادثہ میں پیرو فورس کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا

سبزہ زار، ٹریفک حادثہ میں پیرو فورس کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سبزہ زار روڈ پر ٹریفک حادثہ، پیرو فورس کا اہلکار منور شدید زخمی ہوگیا، طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار پیر وفورس کا اہلکار منور شدید زخمی ہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور حادثے میں زخمی ہونے والے پیرو فورس کے اہلکار منور کوتشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔پو لیس نے موقع پرپہنچ کر کا رروا ئی کاآغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...