سمن آبادپولیس نے2رکنی چورگینگ گرفتارکرلیا،2لاکھ کاسامان برآمد

سمن آبادپولیس نے2رکنی چورگینگ گرفتارکرلیا،2لاکھ کاسامان برآمد

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سمن آباد پولیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے چور گینگ گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کے مطابق 2 رکنی گینگ گرفتار،ملزمان میں حسن عرف کالا اورمحمد علی شامل ، ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل 4 موبائل فونز بر آمد ہو ئے ہیں ، 2موٹر سائیکل 3 د بیٹریاں نقدی 10 ہزار روپے جس کی کل مالیت 2 لاکھ ر و پے بتائی جا تی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...