24گھنٹے میں دو نو مولود بچوں کی لا شیں برآمد،مردہ خانے میں منتقل

24گھنٹے میں دو نو مولود بچوں کی لا شیں برآمد،مردہ خانے میں منتقل

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا را لحکومت میں 24گھنٹے کے دوران دو نو مولود بچوں کی لا شیں برآمد۔ پو لیس کے مطا بق ایک روز قبل دو مقامات پر مائیں 2 نومولود بچوں کو پھینک کر فرار ہو گئیں، نومولود سردی سے ٹھٹھر کر دم توڑ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گرین ٹاؤن اور میانی صاحب قبرستان میں 2 نومولود مردہ حالت میں ملے، مقامی لوگوں نے لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پو لیس نے لاشیں مردہ خانے میں بھجوا دی ہیں۔واضح ر ہے کہ دوروز قبل میا نی صا حب قبرستان سے نو مولود بچی کی لا ش غا ئب ہو ئی لیکن پو لیس تا حا ل لا ش بر آمد نہ کر سکی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...