پاناما کیس ختم ہو گیا

پاناما کیس ختم ہو گیا
 پاناما کیس ختم ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے لند ن فلیٹس سے متعلق منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع کر ادی جس پر مریم نوا ز نے کہا ہے کہ منی ٹریل عدالت میں ثابت کر دی گئی ہے اور اب پاناما کیس ختم ہو گیا۔دنیا نیو ز کے مطابق وزیر اعظم کے بچوں نے لندن فلیٹس کی خریداری کیلئے ہونے والی منی ٹریل کے ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرا دیے ہیں اور مریم نواز نے اس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے منی ٹریل کے ثبوت عدالت کو دیدیے ہیں جس کے بعد اب پاناما کیس ختم ہو گیا

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...