والد کیخلاف مقدمہ درج

والد کیخلاف مقدمہ درج
 والد کیخلاف مقدمہ درج

  

ملتان(اے این این)ملتان کے تھانہ چہلیک میں مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والد عظیم ماہڑہ بلوچ کے خلافگواہی سے منحرف ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق قندیل بلوچ کے قتل کی ایف آئی آر کے مدعی اور قندیل کے والد عظیم نے پہلے اپنے دو بیٹوں وسیم اور اسلم شاہین کو نامزد کیا تھا ،تاہم عدالت میں اپنے بیٹے اسلم کے خلاف گواہی دینے سے منحرف ہو گیا جس پر عدالت کے حکم پر عظیم کیخلاف دفعہ 213 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ اول