اے پی این ایس کا الیکٹرانک میڈیاپر ہونے والی الزام تراشی پرتحفظات کااظہار

اے پی این ایس کا الیکٹرانک میڈیاپر ہونے والی الزام تراشی پرتحفظات کااظہار

لاہور(خصوصی رپورٹ)اے پی این ایس نے الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والے بے بنیادالزام تراشی اور غیراخلاقی گفتگو پراپنے تحفظات کااظہارکیاہے۔اے پی این ایس کاکہناتھاکہ کسی بھی شخص کی ذات پرالزام تراشی سے اخلاقی بگاڑ پیدہورہاہے۔اس کے لئے میڈیاہاؤسزکوچاہئے کہ وہ ایسے کام میں ملوث افرادکاسدباب کریں۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...