داروغہ والا ، بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق ، 2افراد شدید زخمی
لا ہور (ا پنے کر ا ئم ر پورٹر سے) با غبا نپور ہ کے علاقہ میں تیز بار ش کے با عث بو سید ہ مکا ن کی چھت گر نے سے ملبے تلے د ب کر ما ں اور بیٹا جا ں بحق جبکہ دو افراد شد ید زخمی ہو گئے ۔امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر جا ں بحق ہو نے و الوں کی لا شیں مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں منتقل کردیا ہے ۔ چھت گر نے کے بعداعلیٰٰ پولیس حکام سمیت ضلعی انتظا میہ کے افسران بھی موقع پر پہنچ گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق با غبا نپو ر ہ کے علاقہ داروغہ والا افشا پا ر ک میں 50سالہ نو ر بیو ی بچو ں کے ہمرا ہ ر ہا ئش پزیر ہے ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز تیز با رش کے با عث اس کے مکا ن کی بو سید ہ چھت زمین بو س ہو گئی جس سے نو ر اسکا 10سالہ بیٹا عا طف ، 35سالہ بیو ی عظمی ٰ اور رشتہ دا ر محمد علیم ملبے تلے د ب کر شد ید زخمی ہو گئے ۔ ر یسکیو اور اید ھی ایمبو لنس نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے د بے افرا د کونکا ل کر طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے عظمی ٰ اور اسکے بیٹے عا طف کی مو ت کی تصد یق کردی جبکہ نو ر اور علیم کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ ڈا کٹرو ں کے مطا بق نور کی حا لت تشویشاک ہے ۔ پو لیس نے جا ں بحق ہو نے والے ما ں بیٹے کی لا شوں کو مردہ خا نہ میں منتقل کر د یا ہے ۔ داروغہ والا میں مکا ن کی چھت گر نے کے بعد پو لیس افسرا ن کی بھا ر ی نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ضلعی انتظا میہ کے افسرا ن بھی موجود تھے ۔ اس حوالے سے اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ چند روز قبل نور نے اپنے مکا ن کی چھت مر مت کرو ائی تھی لیکن نا قص میٹر یل کی وجہ سے حا د ثہ پیش آیا ہے ۔ علاقہ مکینو ں کا کہنا تھا کہ چھت گر نے کا پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی مختلف بو سید ہ مکا نوں کی چھتیں زمین بو س ہو نے سے 5کے قریب افرا د مو ت کی وادی میں چلے گئے ہیں ۔ حکام سے اپیل ہے کہ تنگ گلیو ں میں بو سید ہ مکا نوں کی چھتیں مر مت کروا ئی جا ئیں ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے خلا ف کو ئی در خواست مو صول نہیں ہوئی ہے ۔ اہل علاقہ کے بیانا ت قلمبند کر لئے گئے ہیں جس کے مطا بق قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔
مکا ن کی چھت