پارا چنار ،بم دھماکہ کی اطلاع دینے والے کیلئے انعام کے بینرز آویزاں

پارا چنار ،بم دھماکہ کی اطلاع دینے والے کیلئے انعام کے بینرز آویزاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار(نمائندہ پاکستان ) پاراچنار میں بم دہماکے کے چھٹے روز کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں حکومت کے جانب سے بڑے بڑے بینرز آویزں کئے گئے ہیں۔جس پر تحریر تھا کہ پاراچنار سبزی منڈی بم دہماکے کے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کو بیس لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔معلومات دینے والے کا شخص کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔