شیرگڑھ، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاٹسن ڈرائیور کو قتل کردیا

شیرگڑھ، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاٹسن ڈرائیور کو قتل کردیا

شیرگڑھ (نامہ نگار) شیرگڑھ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاٹسن ڈرائیور کو قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب شیرگڑھ پولیس نے والد کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکت تفتیشن شروع کردی تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز شیرگڑھ پولیس کو آدم خان ولد وزیر خان سکنہ یعقوب خان کلے تخت بھائی حال شینگرئی نے اپنے رپورٹ میں بتایا کہ میرا بیٹا بلال ولد آدم خان محنت مزدوری کے سلسلے میں اپنے ڈاٹسن میں شیرگڑھ آیا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے شیرگڑھ پولیس نے مقتول کے والد کے رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...